30 ستمبر 2012 - 20:30

بحرین کے دار الحکومت منامہ اور اس کے اطراف میں بحرینی شہریوں کے پر امن مظاہروں پر پولیس نے حملہ کر کے تشدد کیا۔

ابنا: گذشتہ روز شہر منامہ اور اس کے اطراف میں پر امن مظاہرین پر پولیس نے حملہ کردیا ہے۔ اس حملے میں دو مظاہرین شدید زخمی ہوئے۔
واضح رہے کہ اس مظاہرے کا اہتمام حزب الوفاق نے حکومت بحرین کی اجازت سے کیا تھا۔
یاد رہے کہ بحرین میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ گذشتہ سال سے جاری ہے۔

.....

/169